اہم خبریں
قومی ائیرلائن کی خریداری کے لیے اظہاردلچسپی جمع کرانےکی آخری تاریخ 19جون تک بڑھادی گئی۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔
پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
سابق شوہر اور ان کی اہلیہ سے اچھے تعلقات ہیں: ماہرہ خان
وزیراعظم شہباز شریف دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے۔
پہلگام واقعہ ڈرامہ تھاجو مودی نے انتخابی فائدے کیلئے رچایا: سابق بھارتی وزیر خارجہ
ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کریں اور ہمیں بتائیں کہ بانی پی ٹی آئی کیا کریں اور آپ کو کیا چاہیے جو آپ انہیں رہا کردیں گے: علیمہ خان
بلاول عوامی مینڈیٹ سے پاکستان کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے، صدر زرداری