اہم خبریں
سندھ اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔
ایران اسرائیل جنگ: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہےکہ وہ جوہری معاہدہ کرلے ورنہ اگلے حملے مزید وحشیانہ ہونگے۔
پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادے بھی اسرائیلی حملے میں شہید
پاکستان کی اپنے شہریوں کو ایران اور عراق کے سفر سے گریز کی ہدایت
ایران میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کچھ دیر قبل ایرانی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 240 سے زائد افراد سوار، ہلاکتوں کا خدشہ