اہم خبریں
ابھینندن کے واقعے کے بعد بھارتی فوج کا پول کھل گیا تھا‘، اعجاز اسلم اور ریما بھارتی جارحیت پر پھٹ پڑے
’شکر گزار ہوں پاکستانی ہوں‘ : ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب
رافیل کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا، احتیاط سے کام لیا ورنہ 10 جہاز بھی گرا سکتے تھے: وزیراعظم
پاکستانی فوج بہت تگڑی ہے‘، سابق بھارتی ائیر مارشل کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف
بھارت کے بزدلانہ حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا شہید
لاہور کی فضائی حدود کو مختلف روٹس کیلئے ایک بار پھر بند کردیا گیا۔
پاکستانی فوج کے زیر استعمال جنگی لڑاکا طیارے جے ایف 17 اور جے 10 سی بنانے والی چینی طیارہ ساز کمپنی چینگ ڈو ائیر کرافٹ کارپوریشن کے شیئرز کی قیمت میں 18 اعشاریہ ایک آٹھ اضافہ ہو گیا۔
پاکستان نے بھارت کے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے چند گھنٹوں میں 5 طیارے اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا۔