اہم خبریں
پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کی جانب سے آپریشن سندور کو کامیاب بنا کر پیش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی میں آذربائیجان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔
ملکی بندرگاہوں پرمیری ٹائم سکیورٹی ہائی الرٹ، چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر جانے پر پابندی عائد
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا اور ہم نے ایل او سی پر دشمن کے 40 سے 50 فوجیوں کو ہلاک کیا جو بہت بڑی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات
پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
ابھینندن کے واقعے کے بعد بھارتی فوج کا پول کھل گیا تھا‘، اعجاز اسلم اور ریما بھارتی جارحیت پر پھٹ پڑے
’شکر گزار ہوں پاکستانی ہوں‘ : ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب