’شکر گزار ہوں پاکستانی ہوں‘ : ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب

0

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے بھارت کے رات کی تاریکی میں کیے گئے بزدلانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو کھری کھری سنادی۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ’میں شکرگزار ہوں کہ ایک ایسے ملک میں رہتی ہوں جہاں مجھے یہ نہیں بتایا جاتا کہ مجھے کیا کہنا ہے، میرے پاس آواز ہے اور میں اس کا استعمال کر سکتی ہوں‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں