بھارتی جارحیت کے سبب دوایٹمی ممالک ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔
پاک فوج نے بھارت کے بزدلانہ حملوں کے جواب میں بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کرکے اسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے، ایسی صورتحال میں دونوں ممالک کا میڈیا دو مختلف صورتحال پیش کررہا ہے۔
پاکستانی میڈیا بمقابلہ بھارتی میڈیا
پاکستانی میڈیا جہاں حقائق کی بنیاد پر رپورٹنگ کرتے ہوئے پاک فوج اور عوام کا حوصلہ بنتانظر آتا ہے وہیں بھارتی میڈیا پر جھوٹی خبروں کا پرچار ہے جس نے بھارتیوں کو بھی عاجز کردیا ہے اور لوگ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے میڈیا پر ہی بھڑاس نکال رہے ہیں۔
اسی دوران سوشل میڈیا پر بھی موجودہ کشیدگی کو لے کر جھوٹی خبریں، جھوٹی تصاویر اور فیک ویڈیوز حتیٰ کہ پروپیگنڈا کلپس تیزی سے وائرل ہیں
پاک بھارت کشیدگی کے دوران جھوٹی خبریں، تصویریں اور ویڈیوز کی بھرمار،
