Skip to content
Desktop Logo
Buy UrduPaper
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • کالمز
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • کالمز
اہم خبریں
وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے: ٹرمپ وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے: پاکستان پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ یتیم بچیاں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی مہمان بن گئیں

تازہ ترین

وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے: ٹرمپ
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے ٹرمپ
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے: پاکستان
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے پاکستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

اشتہار

Buy UrduPaper

مقبول ترین

تازہ ترین اخبار

Daily Aleem– 13 January 2026

Daily Aleem– 12 January 2026

Daily Aleem– 10 January 2026

Daily Aleem– 09 January 2026

Daily Aleem– 08 January 2026

اگر آپ کے اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری بہت تیزی سے ختم ہو جاتی ہے اور کوئی وجہ سمجھ نہیں آرہی، تو ایسا ایک مقبول ایپ کے باعث ہو رہا ہوگا۔

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل
0
0 تبصرے عبدالرحمان خان مئ 29, 2025May 29, 2025

جی ہاں واقعی گوگل نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ اینڈرائیڈ فونز میں انسٹا گرام ایپ بیٹری کے تیزی سے ختم ہونے کی وجہ بن رہی ہے۔
گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انسٹا گرام کے تازہ ترین ورژن کو اپ ڈیٹ کرلیں جس میں اس مسئلے کو فکس کیا گیا ہے۔
اس سے قبل اپریل 2025 میں متعدد اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین کی جانب سے آن لائن شکایت کی گئی تھی کہ ان کے فونز کی بیٹریاں بہت تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔
بیشتر افراد نے رپورٹ کیا گیا کہ دیگر ایپس کے مقابلے میں انسٹا گرام کی جانب سے زیادہ بیٹری پاور خرچ کی جاتی ہے، حالانکہ سب ایپس کے استعمال کا دورانیہ لگ بھگ ایک جیسا ہوتا ہے۔
بیشتر افراد نے یہ بھی بتایا کہ جب وہ انسٹا گرام کو انسٹال کرتے ہیں اور ایپ بیک گراؤنڈ پر متحرک ہوتی ہے تو فونز زیادہ گرم ہو جاتے ہیں۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان میں اس مسئلے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ایسا انسٹا گرام ایپ کے موجودہ ورژن کی وجہ سے ہو رہا ہے اور صارفین کو فوری طور پر نئے ورژن کو اپ ڈیٹ کرلینا چاہیے۔
یہ نیا ورژن مختلف خطوں میں متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور بتدریج تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
گوگل یا انسٹا گرام کی جانب سے بیٹری تیزی سے ختم ہونے کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں بتائی گئی۔

Buy UrduPaper

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے ٹرمپ
وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے:…
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے پاکستان
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے: پاکستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا…
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا…
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

تازہ ترین

وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے: ٹرمپ
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے ٹرمپ
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے: پاکستان
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے پاکستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

اشتہار

Buy UrduPaper

مقبول ترین

وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے: ٹرمپ
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
وینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے ٹرمپ
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے: پاکستان
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
وینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے پاکستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
جنوری 5, 2026January 5, 2026 0 مناظر
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

تازہ ترین اخبار

Daily Aleem– 13 January 2026

Daily Aleem– 12 January 2026

Daily Aleem– 10 January 2026

Daily Aleem– 09 January 2026

Daily Aleem– 08 January 2026

English Pages

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • Copyrights
  • About Us – En

اہم کیٹاگریز

  • کالمز
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

Theme Designed & Developed by StyloThemes

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں