آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 4023 روپے اضافے سے 3 لاکھ 10 ہزار 7 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 3417 ڈالر فی اونس ہے
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔
