ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی جس سے سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ 0

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے اضافےکے بعد 3 لاکھ 63 ہزار روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کابھاؤ 1206 روپے اضافے سے 31
ہزار 1213 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3432 ڈالر فی اونس ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں