اہم خبریں
پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی ممکنہ معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ
پہلگام حملہ نریندر مودی کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ، انسداد دہشتگردی کے ماہر اجے ساہنی کا دبنگ بیان
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کراچی سے شروع، پہلی پرواز 397 عازمین کو لے کر مدینہ روانہ
بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائےگا: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر
قائمہ کمیٹی برائےکابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کرلی
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام کے سیاحتی مقام پر ہونے والے فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے
لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلرزکو لائسنس کے بغیر رکشہ خریدار کے حوالے نہ کرنے کا حکم
بھارتی عسکری قیادت بحران کا شکار، نائب فضائی سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا