قائمہ کمیٹی برائےکابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کرلی

بی ایل اے اور ”را“ ایک ہی ہیں، پاکستان پہلگام واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے تیار محسن نقوی 0

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےکابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کرلی۔
قائمہ کمیٹی نےکراچی اور لاہور میں اسٹیڈیمز کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی گزشتہ 6 ماہ میں کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پر بھی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں