اہم خبریں
بھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 4200 روپے سستا
پاکستان نے بھارت سے آنے والے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون گرادیے: ترجمان پاک فوج
پاک بھارت کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر فیک نیوز اور افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے، حکام کی جانب سے جھوٹی خبروں پر یقین نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کی جانب سے آپریشن سندور کو کامیاب بنا کر پیش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی میں آذربائیجان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔
ملکی بندرگاہوں پرمیری ٹائم سکیورٹی ہائی الرٹ، چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر جانے پر پابندی عائد