فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا

فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا 0

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ ایوارڈ فیروز خان کو بیرونس پاؤلا الدین، ایم پی روپ حق، لارڈ کلدیپ سنگھ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ و معروف کاروباری شخصیت منصور شفیق نے پیش کیا۔

تقریب میں فیروز خان اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ہمراہ شریک ہوئے۔ انہیں یہ اعزاز شوبز انڈسٹری میں اپنی نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

ایوارڈ وصول کرنے کے بعد فیروز خان نے ارکانِ پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا اور کہا:
“فنون، ثقافت اور تنوع جیسے اہم شعبوں میں کام کرنے کے لیے پہچانا جانا میرے لیے ایک خاص لمحہ ہے۔ اس ایوارڈ کو برطانوی پارلیمنٹ کے معزز ارکان کی موجودگی میں حاصل کرنا میرے لیے باعثِ فخر ہے، جو فنون لطیفہ اور ثقافت کی گہری سمجھ رکھتے ہیں۔”
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تقریب میں نامور شخصیات کی شرکت
یہ ایوارڈ فیروز خان کو بیرونس پاؤلا الدین، ایم پی روپ حق، لارڈ کلدیپ سنگھ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ و معروف کاروباری شخصیت منصور شفیق نے پیش کیا۔

تقریب میں فیروز خان اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ہمراہ شریک ہوئے۔ انہیں یہ اعزاز شوبز انڈسٹری میں اپنی نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

فیروز خان کا اظہارِ تشکر
ایوارڈ وصول کرنے کے بعد فیروز خان نے ارکانِ پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا اور کہا:
فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا

سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار
فیروز خان نے اپنی کامیابی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا، جہاں ان کے مداحوں نے انہیں مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں